Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ٢٦ رجب ١٤٣٩ ھ بمطابق ١٢ اپریل ٢٠١٨ء
Loading...
13 SHAB E JUMA 12 April 2018 (26 Rajab 1439H)
272 Views
Apr 12, 2018
MP3
00:05
2.98 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
شب جمعہ 26 رجب 1439 ھجری 12 اپریل 2018 ۔ بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ منٹ : بیان کا موضوع 02۔ اللہ تعالٰی کی نعمتیں بہت زیادہ ہیں، دین اسلام ہے، جناب رسول اللہﷺ کا مبتدعین کو بددعا، بدعتی کے پیچھے نماز نہیں ہوتی 08۔ طواف، حج و عمرہ، احرام، جو لوگ حرم شریف میں روزانہ آتے جاتے ہیں اُن کے لیٔے احکام، آفاقی اور اہلِ حرم کے احکام، اہم مسٔلہ، میقات، دم 11۔ طواف، حج و عمرہ صرف حرم شریف میں ہی ہوسکتا ہے، جناب رسول اللہﷺ کا ایک خواب، حدیبیہ کا واقعہ 15۔ زیادہ سے زیادہ حج و عمرہ، ایک نیک ڈاکٹر صاحب 18۔ حرمین شریفین والے اہلِ حق ہیں، چاروں مذاہب ایک ہیں، پہلے زمانوں میں حرمین کے سفر کی مشکلات، پوری دنیا میں سعودی عرب پُر امن ملک ہے، شعر 23۔ جناب رسول اللہﷺ کی مدینہ منورہ کے لیٔے دعا، حرمین شریفین میں عبادت کا ثواب، کچھ واقعات 26۔ طالب علم یا عالم بننا آسان نہیں، حضرت مولانہ مفتی محمود رحمہ اللہ کا ارشاد، الاحسن اسلامی فا ؤنڈیشن سکول، حرفِ ض کو پُردال پڑھا جاۓ، مولانہ محمد انور شاہ صاحب، تفسیر القرآن اور فقہ، فتاوٰی شام کا ایک قدیم نسخہ، علم، معتبر کتب 34۔ ایک نیک مہمان کا واقعہ، قمیص مسلمان ہو 35۔ الاحسن اسلامی فا ؤنڈیشن سکول میں اسناد کی تقسیم، طالب علم عبدالرحمٰن کی تلاوتِ قرآن مجید، طالب علم محمد حسان کی انگریزی میں تقریر 40۔ طلباء میں انعامات کی تقسیم 45۔ دعا

17319

Related Media

Topics