Menu
بیان جمعۃ المبارک ١۹ رجب المرجب١٤٣٩ھ بمطابق ٠٦ اپریل ٢٠١٨ء
Loading...
14 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (06 April 2018) (19 Rajab 1439H)
737 Views
Apr 06, 2018
MP3
00:05
2.98 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
.بیان جمعہ 19 رجب 1439 ھجری 06 اپریل 2018 ۔ بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ منٹ : بیان کا موضوع 01۔ نیک اعمال، دین صرف اسلام ہے، وراثت، انسانوں کے لیٔے نظام اللہ تعالٰی نے بھیجا ہے، نماز، وضوء، اوقات الصلوٰۃ، رکعت 08۔ معراج اور آسمانوں پر دستک، نظام ڈسپلن، نماز اور آسمانوں کے دروازے کھلنا، غلطی کے بعد فوری نماز پڑھیں 12۔ وتر کے بعد نفل نہیں، عصر کے بعد نفل نہیں، سجدہ تلاوت کے احکام 15۔ قرآن مجید مخلوق نہیں ہے، حالت حیض و جنابت میں قرآن مجید نہیں پڑھا جاۓ گا، 19۔ حضرت مولانہ عُزیر گل صاحب رحمہ اللہ ، شیخ الھند مولانہ محمود الحسن رحمہ اللہ، ہندوستان کی فکر، انگریز ظالم 21۔ دارالعلوم دیوبند، عبد الغفار خان کا اپنا ایک واقعہ، نیشنل والوں کو نصیحت، مولانہ عبیداللہ سندھی، انگریز ظالم اور حضرت شیخ الھند رحمہ اللہ، حضرت مولانہ حسین احمد مدنی رحمہ اللہ کا ایک حیلہ، حضرت مولانہ عزیرگل صاحب رحمہ اللہ، حضرت مولانہ عبداللہ کاکا خیل صاحب رحمہ اللہ 34۔ قرآن مجید، حضرت شیخ کے دوست حاجی صاحب کے لیٔے دعا ***** سوال جواب ۔ 43۔ خطبہ کے وقت خاموش رہا جاۓ، پھانسی، صدام حسین، گریبان کھلا رکھنا مردوں کے لیٔے سنت ہے 44۔ غیر مقلد کو جواب، امام ابوالمنصور ماتریدی رحمہ اللہ 46۔ یادداشت اچھی کرنے کے لیٔے عمل، سیب 47۔ نمازی کے آگے گزرنا، پُرانے قبرستان کا مسٔلہ 48۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے چہرہ کو دیکھنا عبادت ہے والی بات شیعہ روافض کی ہے 49۔ غیرتی لوگ بدعتی کے پیچھے نماز نہ پڑھیں، ایک آدمی کو تنبیہ، بسما نام غلط ہے 50۔ قندوز واقعہ، اُن کے لیٔے دعا

17318

Related Media

Topics