Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ۱۹ رجب ١٤٣٩ ھ بمطابق ۰۵اپریل ٢٠١٨ء
Loading...
12 SHAB E JUMA 05 April 2018 (19 Rajab 1439H)
781 Views
Apr 05, 2018
MP3
00:50
11.43 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
شب جمعہ 19 رجب 1439 ھجری 06 اپریل 2018 ۔ بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ منٹ : بیان کا موضوع 02۔ دنیا آخرت کی کیتھی ہے، دنیا نکمی ہے، آخرت کے انعامات 04۔ حدیث قدسی، مرنا بر حق ہے 06۔ دنیا رہ گزر ہے، جناب رسول اللہ ﷺ کی ایک حدیث 07۔ آخرت کا سکہ، مساجد وغیرہ جنت میں تبدیل ہو جایٔیں گے 10۔ انبیاء علیہ السلام، صاف خوراک، حضرت یوسف علیہ السلام، موت برحق ہے ہر ذی روح نے موت چکنی ہے 15۔ حارث نام شیطان کا ہے، سٹرابیری زقوم نہیں کھانا چاہیٔے، دین کو دو چیزوں نے سخت نقصان پہنچایا، ننگا سر گناہ ہے، خوارج 20۔ مرنے کے بعد زندگی، جسم اور روح کا تعلق 22۔ جناب رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں جب ایک کپڑا لایا گیا، لباس کے آداب، مال کی محبت، مردے کو جلدی دفناناچاہیٔے، غلط وصیتیں، میّت جہاں مرے وہاں دفنانا چاہیٔے، کچھ واقعات 31۔ حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا ، حضرت سلیمان علیہ السلام 38۔ حضرت شیخ کے دوست کی وفات پر تعزیتی کلام، آخرت دنیا سے بڑھ کر ہے 41۔ امت ایجابت اور امت دعوت، دوست کے لیٔے دعا

17317

Related Media

Topics