Menu
بیان جمعۃ المبارک ۳۰ رجب ١٤٣٩ ھ بمطابق ۳۰ مارچ ٢٠١٨ء
Loading...
13 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (30 MARCH 2018) (12 Rajab 1439H)
978 Views
Mar 30, 2018
MP3
00:53
12.16 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 12 رجب 1439 ھجری 30 مارچ 2018 . بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ منٹ : بیان کا موضوع 02. رمضان شریف، اسباق کی تکمیل، اسلام کے معجزات، امت دعوت، مناسک حج حضرت ابراہیم علیہ السلام کی یادگار ہے 06. آزمائشیں، جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے خواب، تکوینیات 10. صدقے کا فائدہ، کچھ واقعات 15. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا واقعہ، شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ، نعمتوں کی تکمیل، ایک نیک بزرگ پیر صاحب، إنفاق فی سبیل اللہ، طلباء کی قربانی اور دعاء 23. جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے ارشاد کے مطابق بادشاہ لوگ 24. جمائی کے آداب و احکام، چھینک کے آداب و احکام، امام ابو داؤد رحمہ اللہ کا واقعہ، سنت زندہ کرنا ضروری ہے 29. قمیص مسلمان ہونا چاہیے، سنت زندہ کرنا جیسے نبی کو زندہ کرنا اور سنت کو قتل کرنا جیسے نبی کو قتل کرنا، ایک سنت پر سو 100 شہیدوں کا ثواب، قمیص مسلمان ہونا چاہیے، اللہ تعالٰی کا فضل و احسان، جنت الفردوس کی دعا اور جہنم سے بچنے کی دعا 32. حديث کے مطابق ایک سخی آدمی کا تذکرہ، کثرت دعا مجرب ہے، دعا نہ کرنا مرتد کی علامت ہے ***** سوال جواب 44. فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا جائز ہے 46. موبائل یا ٹیلیفون پر نکاح کا مسئلہ 47. بدکار کی دعا قبول نہیں ہوتی 49. شیعہ روافض کے ساتھ کھانا نہیں کھانا چاہیے، ایک آدمی کو تنبیہ 50. سجدہ کرنے کے لیے میز، تکیہ یا کوئی اور چیز رکھنا منع ہے 50. سر سید احمد خان

17313

Related Media

Topics