Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ١٢ رجب المرجب١٤٣٩ ھ بمطابق ٢٩ مارچ ٢٠١٨ء
Loading...
11 SHAB E JUMA 29 March 2018 (12 Rajab 1439H)
474 Views
Mar 29, 2018
MP3
00:05
2.98 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
شب جمعہ 12 رجب 1439 ھجری 29 مارچ 2018 ۔ بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ : بیان کا موضوع 01۔ دین اسلام کامل دین ہے، حضرت موسٰی علیہ السلام، جناب رسول اللہﷺ خاتم الانبیاء ہیں، علماء کرام 06۔ درس کے اختتام پر دعا، دعا پر کلام، مختلف اوقات کی دعاییٔں 10۔ بچے کے کان میں آذان و تکبیر، آذان، گھٹی اور عقیقہ میں دیر نہ کی جاۓ، آداب 13۔ زمانہ حال کے حافظ بچے اور اُن پر برے اثرات، قرآن مجید کو بھولنا عظیم گناہ ہے 16۔ علوم اور تلاوت کی تعریف، علماء کی دستاربندی 18۔ اصل تبلیغ، عالم کی فضیلت، علم کی تحفظ ضروری ہے، عالم سے اگر اللہ تعالٰی ناراض ہوجاۓ تو، حضرت موسٰی علیہ السلام کا واقعہ، علم کی تعریف 23۔ حضرت یوسف علیہ السلام، مولانہ محمد امین اُکاڑوی رحمہ اللہ کا واقعہ اور غیر مقلدین کو جواب، فقیہ کی فضیلت، علماء کرام 27۔ جناب رسول اللہﷺ کی ایک نماز کا واقعہ، جناب رسول اللہﷺ کھانے کے دوران تکیہ وغیرہ نہیں رکھتے تھے، بشریت، غزوۂ بدر کا ایک واقعہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی راۓ کی خداوندی تایٔد 31۔ جناب رسول اللہﷺ کا حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہم کو دم کرنا، ایک پیغمبر کا واقعہ نظر لگنا، ماشاء اللہ کی برکت، کلمات کی طاقت، مولانہ رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ کا واقعہ 35۔ غصے کا علاج، حضرت فرید الدین عطار رحمہ اللہ کا واقعہ، علم کے طبقات اور معیار، حضرت اقدس مولانہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ کا صفتِ اعجاز پر وعظ 40۔ ختمِ بخاری شریف 43۔ سورۃ تغابن کے فوایٔد

17312

Related Media

Topics