Menu
ختم بخاری شریف ٢٨ مارچ ٢٠١٨ء بمطابق ١٠ رجب المرجب ١٤٣٩ھ بروز بدھ
Loading...
Taqreeb e Khatm e Bukhari Sharif 28 March 2018 (10 Rajab 1439HJ)
880 Views
Mar 28, 2018
MP3
03:31
48.44 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
ختم بخاری شریف 10 رجب 1439 ھجری 28 مارچ 2018 . ابتداء سے بیس منٹ تک تلاوت قرآن مجید 20. حمد و نعت 47. بیان مولانا محمد انور شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ 51. دستار بندی پر ابتدائیہ کلمات، یہ بہت بڑی نعمت ہے 53. انبیاء کرام علیہم السلام کی بعثت، جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم آخری نبی ہیں 55. علماء کرام 59. جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا مقام، جنت کا راستہ 1:02. دینی مدارس اسلام کے قلعے ہیں 1:06. شکر 1:09 یہاں پر حضرت مولانا محمد انور شاہ صاحب کا بیان مکمل ہو گیا اور بخاری شریف کی آخری حدیث کا بیان 1:14. بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ 1:19. بخاری شریف، علم 1:24. إمام بخاری اور امام مسلم رحمهم اللہ کے مخالفین زنادقہ ہیں، امام بخاری رحمہ اللہ کا مقام 1 :27. نمرود 1:28. خلیفہ منصور جب موطا امام مالک رحمہ اللہ کو قانون کے طور پر نافذ کرنا چاہا 1:29. إمام أعظم ابو حنیفہ النعمان رحمہ اللہ، حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ، امام ابو یوسف رحمہ اللہ 1:35. اللہ تعالٰی ہی مدبر ہے، جامعہ عربیہ احسن العلوم 1:40. تفاسیر و احادیث، ختم نبوت، اشعار، دین کا کام، طلباء و علماء کا منصب 1:43. حضرت شیخ کی جوانی پر کلام، اشعار 1:45. اتوار کا منحوس دن، جمعہ کا مبارک دن، ایک سیاسی عالم سے شکوہ 1:49. قیمتی اوقات 1:50. بخاری شریف کا عالی مقام، امام بخاری رحمہ اللہ کا عالی مقام اور واقعات، لوظ 1:53. اسلامی بینک دنیا میں کہیں بھی نہیں 2:01. إمام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اور خلق قرآن کا واقعہ، حضرت کی دعا 2:04. إمام بخاری رحمہ اللہ کا جحمیہ کا رد 2:06. مولانا امین صاحب اکاڑوی رحمہ اللہ کا واقعہ 2:07. إمامت کا منصب 2:10. اختلافات 2:11. قیامت کا دن، ترازو لگنا 2:16. ترازو میں احتیاط کی جائے، حضرت شیخ کے والد صاحب کا ایک واقعہ، درج بالا موضوع پر کلام جاری 2:17. قرآن مجید میں عجمی الفاظ، درج بالا موضوع پر کلام جاری 2:23. حمد و ثناء، درج بالا موضوع پر کلام جاری 2:24. دعا حمد سے شروع ہو، پھر درود ہو پھر دعا مانگے 2:28. حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ کا عالی مقام 2:29. دو کلمے سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظيم 2:32. إمام مالک رحمہ اللہ کے کلمات، درج بالا موضوع پر کلام جاری 2:34. محبت، اللہ تعالٰی کی صفات میں شفیق نہیں ہے، اللہ تعالٰی کی مہربانی ہے، درج بالا موضوع پر کلام جاری 2:39. دستار بندی شروع، حضرت شیخ کی وقتاً فوقتاً ارشادات اور اصلاحات 3:14. دعا 3:26. ایک طالب علم کا نکاح

17311

Related Media

Topics