Menu
بیان جمعۃ المبارک ۰۵ رجب المرجب١٤٣٩ھ بمطابق ۲٣ مارچ ٢٠١٨ء
Loading...
12 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (23 MARCH 2018) (05 Rajab 1439H)
540 Views
Mar 23, 2018
MP3
01:03
14.41 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعۃ المبارک ۰۵ رجب المرجب١٤٣٩ھ بمطابق ۲٣ مارچ ٢٠١٨ء بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 03. اللہ تعالٰی کی نعمتیں 05. اللہ تعالٰی کی ناراضگی اور عذاب، ایک پیغمبر کا استسقاء کے لیے جانا، استسقاء کا طریقہ، جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا استسقاء 13. دعائیں، جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی دعائیں، اسمِ اعظم 17. حضرت شیخ کا اپنا ایک بچپن کا واقعہ اور حضرت مولانا لطف اللہ صاحب رحمہ اللہ کا دعا تجویز کرنا 19. حضرت موسٰی علیہ السلام کا واقعہ 20. والدین کا احترام کیا جائے لیکن اُن کی غلط بات نہ مانی جائے، سر ڈھکنا اور دھاڑی ضروری ہے 24. علماء پر امتحان، تقو'ی، شراب جوا 28. حضرت ابن مغیلان رضی اللہ عنہ کا واقعہ جن کی دس بیویاں تھیں اور اسلام کی خاطر صرف چار کو رکھا اور باقی سے علیحدگی اختیار کر لی 31. اسلامی بینک دنیا میں کہیں بھی نہیں ہے، فتنے، اولاد، گٹھی 36. حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی پیدائش 38. زندگی میں بیٹا اور بیٹی کے حقوق برابر ہیں، سچ بولنا اور ایک لڑکے کا واقعہ، جھوٹ ہلاکت ہے، سچ کامیابی ہے 46. اللہ تعالٰی کا خوف، فرقان 49. ایک نیک ڈاکٹر صاحب کا واقعہ، چاند پر جانا، چاند پر درخت کیا ہے 53. جامعہ کا ختم بخاری ***** 54. شھاب نام، وقاص نام، انجم نام 56. سگریٹ و نسواری امام کے پیچھے نماز کا حکم، کھانے کے بعد ہاتھ اٹھا کے دعا مانگنا 57. محمد نام، سید 58. نوکری کے لئے دھاڑی کاٹنا گناہ ہے 1:00. عمیر نام نہ رکھا جائے 1:01. پھیروں کے درد کا علاج

17309

Related Media

Topics