Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ۰۵ رجب المرجب١٤٣٩ ھ بمطابق ۲۲ مارچ ٢٠١٨ء
Loading...
10 SHAB E JUMA 22 March 2018 (05 Rajab 1439H)
756 Views
Mar 22, 2018
MP3
00:30
6.99 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان شب جمعۃ المبارک ۰۵ رجب المرجب١٤٣٩ ھ بمطابق ۲۲ مارچ ٢٠١٨ء بیان حضرت شیخ مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ . منٹ : بیان کا موضوع 02. رات ہمیشہ آنے والے دن کی ہوتی ہے، جمعہ سید الایام ہے، جمعہ پر کلام 07. حافظ صاحب کی آذان اور جماعت 08. جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم خاتم الأنبياء ہیں، اپنے بچوں کو انبیاء کرام علیہم السلام کے قصے واقعات سنائیے، اسلامی عقائد سمجھانا ضروری ہے، حضرت عیسٰی علیہ السلام، امام مہدی 13. دین سے دوری میں نقصان ہے، اسلامی بینک دنیا میں کہیں بھی نہیں ہے 15. لباس کے احکام، بچوں کو بھی اسلامی لباس پہنایا جائے 17. دارالعلوم دیوبند اور اس کے مخالفین، مرزا قادیانی، فتنے، دجال کا حضرت عیسٰی علیہ السلام کے ہاتھوں مارا جانا، یاجوج ماجوج، کتب کے حوالے 22. اسلامی بینکاری غلط ہے 24. شریر نا اہل 26. ختم بخاری اور دستاربندی

17308

Related Media

Topics