Menu
بیان جمعۃ المبارک ۲۷ جمادی الثانی ١٤٣٩ ھ بمطابق ۱٦مارچ ٢٠١٨ء
Loading...
11 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK (16 MARCH 2018) (27 Jamadi us Sani 1439H)
881 Views
Mar 16, 2018
MP3
00:03
2.98 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
بیان جمعہ 27 جمادی الثانی 1439 ھجری 16 مارچ 2018 ۔ بیان: حضرت شیخ مولانہ مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ: بیان کا موضوع 01۔ دین کی حفاظت اللہ تعالٰی فرماتے ہیں، امیر بخارٰی اور امام بخاری رحمہ اللہ کا واقعہ، امام مالک رحمہ اللہ، امام شافعی رحمہ اللہ 07۔ امام محمد ابن الحسن الشیبانی رحمہ اللہ اور امام اعظم رحمہ اللہ کا واقعہ، غریبی عیب نہیں ہے، ایک عالم کے فقر کا واقعہ 13۔ امام شافعی رحمہ اللہ کے چہرے میں نور، معصیت کے ساتھ نور جمع نہیں ہوتا، امام شافعی کے استاذ کا قول، گناہ کیا ہے، لفظِ ض عربی میں اور اردو میں 17۔ اسلابی بینک دنیا میں کہیں نہیں ہے، خطبہ کے دوران خاموشی ضروری ہے، غلط لحاظ اور جہل سے دین کو نقصان پہنچا 20۔ امامِ محمد کا بقیہ واقعہ، موطا امام مالک رحمہ اللہ، خلیفہ منصور، دین کی تبلیغ اور تکریم، اقراء 26۔ جمعہ کی عظمت اور نواز شریر، اتوار تو ضالین کا دن ہے، علماء انبیاء علیہ السلام کے وارث ہیں 29۔ جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کھانے کے دوران تکیہ نہیں رکھتے تھے، انبیاء کرام علیہم السلام آنکھیں نہیں مارتے، کچھ واقعات 32۔ وہ عورت جا چاند پہ جا رہی تھی، انسان کی بھوک ختم نہیں ہوتی، عمر بہت کم ہے 35۔ جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم نے فرمایا کہ دنیا کی زندگی سے جنت حاصل کی جاسکتی ہے، اللہ تعالٰی سے ہمیشہ جنت الفردوس مانگو، پیشہ ور بھکاری، مسجد میں بھیک مانگنے کی ممانعت، امامِ غزالی رحمہ اللہ کا قول، کچھ تنبیہات 41۔ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا قرآن کی ترتیب کا واقعہ، سورۃ واقعہ کی فضیلت، امریکہ کے مظالم 44۔ ہجرت کے واقعات، مواخات، حضرت عبد الرحمٰن ابن عوف رضی اللہ عنہ کا واقعہ ،مہر، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک واقعہ 49۔ نا اہل والدین کی وجہ سے اولاد بغیر شادی کے رہ جاتی ہے۔ ھدیہ اور وراثت ***** سوال جواب 55۔ کوا حرام ہے 57۔ بینک کے پانی کا حکم 58۔ امام کعبہ بیت اللہ کے جس طرف سے بھی کھڑے ہو جایٔیں نماز درست ہے 1:00۔ دھاڑی کاٹنا منع ہے، ریش بچہ 1:01۔ مچھر کو بجلی سے مارنا جایٔز ہے، کتے کے احکام 1:02۔ ہر حلال جانور میں سات چیزیں حرام ہیں

17301

Related Media

Topics