Menu
بیان شب جمعۃ المبارک ۲۷ جمادی الثانی ١٤٣٩ ھ بمطابق ۱۵مارچ ٢٠١٨ء
Loading...
09 SHAB E JUMA 15 March 2018 (27 Jamadi us Sani 1439H)
457 Views
Mar 15, 2018
MP3
00:58
13.33 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
شب جمعہ 27 جمادی الثانی 1439 ھجری 15مارچ 2018 ۔ بیان: حضرت شیخ مولانہ مفتی محمد زرولی خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ ۔ منٹ: بیان کا موضوع 02۔ دین اسلام کامل ہے، تمام انبیاء کرام علیہم السلام اس دین پر رہے، نیکی کے کام آخرت کا سکہ ہے 08۔ زندگی کے نشیب و فراز، شریرِ زمانہ کا مثال فرعون سے 12۔ حضرت حسن بصری، حضرت بلال رضی اللہ عنہ،حضرت صہیب رومی رضی اللہ عنہ کا ذکر، ابو جہل ظالم، شریرِزمانہ، ایک سیاسی عالم سے شکوہ، فرعون کا ایمان کام نہیں آیا، جادوگروں کا ایمان کام آیا 16۔ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ایمان زیادہ معتبر ہے، اُن پر لعن طعن ناجایٔز ہے 19۔ حضرت عیسٰی علیہ السلام کے صحابہ حواریین، سفید لباس 20۔ غزوۂ خندق کا ایک واقعہ، بنوں اسد اور بنوں غطفان کی معاہدہ خلافی، حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کی شجاعت، جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا فرمان کہ ہر نبی کا ایک حواری ہوتا ہے اور میرا حواری زبیر ہے 25۔ خدام، انسانوں کی اقسام، زندگی کے نشیب و فراز 28۔ شیطان کا بہکاوا، آبِ حیات، حضرت ذولقرنین کا واقعہ، نا اہل شریر، جمعہ کا قاتل، ختمِ نبوت پر ضرب، مدارس کی مخالفت، غلطیوں پر اللہ تعالٰی کی پکڑ 32۔ علمی باتیں اور رسمی باتیں، حضرت جبرایٔیل علیہ السلام جب جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے گھر باہر رہے، جہاں کتا ہو، یا جنبی ہو یا ذی روح کی تصویر ہو وہاں رحمت کے فرشتے نہیں آتے، مولانہ محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ اور سر سید احمد خان 38۔ ایک ملحد اور زندیق جب کھڑے ہوکر پانی پی رہا تھا اور کہا کہ یہ بھی سنت ہے، صرف وضوء سے بچا ہوا پانی یا آبِ زم زم یا سبیل کا پانی کھڑے ہوکر پی سکتے ہیں، باقی کھانا پینا بیٹھ کر کیا جاۓ گا۔ انہوں نے حدیث کو پورا نہیں بلکہ توڑ مروڑ کر پیش کیا 41۔ چار آدمیوں نے پوری دنیا پر حکومت کی ہے، حضرت ذوالقرنین کا واقعہ، عمر، آبِ حیات، حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بانجے حضرت بلیا بن ملکا خضر علیہ السلام، آبِ حیات کا واقعہ، ذوالقرنین اور حضرت لقمان حکیم انبیاء نہیں تھے 47۔ فرعون اور شریر کے دعوے ایک ہیں، ابو طالب کو ایمان کی دعوت 51۔ ایمان پر استقامت، سیدھا راستہ 54۔ ملہم جان شاعر، حضرت شیخ کا ایک خواب، جنت بہت ضروری بیان

17300

Related Media

Topics