Menu
بیان جمعۃ المبارک 1439ھ December 2017 22
Loading...
51 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK 22 December 2017 (03 Rabi uS Sani 1439H)
1643 Views
Dec 22, 2017
MP3
01:06
0.01 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
01 ۔ نماز، فجر کی دو سنت 04 ۔ ایک آدمی کو صف پھلانگنے پر تنبیہ 05 ۔ سنت فجر پر کلام جاری 08 ۔ جماعت کے دوران سنت نہ پڑھے، رہنمائی مسائل سے ملتی ہے فضائل سے نہیں 10 ۔ جمعہ کے دن سویرے آنے والوں کا ثواب، ایک واقعہ، دیر تک مسجد میں رہنا 14 ۔ فجر کی سنت اگر رہ جائے تو، جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا واقعہ، سنت کی قضاء پڑھنے کے احکام، امام حسن ابن زیاد رحمہ اللہ کا قول، نماز با جماعت 22 ۔ جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی حالت مرض میں نماز، آپ صل اللہ علیہ و سلم کا نماز کے لیے جگہ منتخب کرنا، اجتماعی دعا 27 ۔ فرض نماز کے بعد سنت میں تاخیر نہ ہو، نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کا قول معتبر ہے، فعل تابع ہے 29 ۔ تین آدمیوں پر اللہ تعالٰی کا غضب، مولانا نصیرالدین رحمہ اللہ کا واقعہ، نماز کے بعد جلدی نہیں بھاگنا چاہیے 34 ۔ ایک عالم قاضی کا واقعہ جو بیٹوں سے پریشان تھے، نیک اولاد کی دعا 39 ۔ حضرت عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ عنہ جو پہلے مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے، اولاد کی تربیت ضروری ہے سوال جواب 56 ۔ ہندو کا استعمال شدہ برتن، تدفین کا ایک مسئلہ 57 ۔ مسجد میں مانگنے والوں کو روکا جائے، دین میں دھاڑی ہے اور دھاڑی میں دین نہیں کا جواب 58 ۔ تصویر حرام ہے 1:01 ۔ انگوٹھی، مصافحہ دونوں ہاتھوں سے سنت ہے

17182

Related Media

Topics