Menu
بیان جمعۃ المبارک ١٢ربیع الاول ١٤٣٩ھ بمطابق يكم نومبر٢٠١٧ء
Loading...
48 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK 01 December 2017 (12 Rabi ul Awwal 1439H)
833 Views
Dec 01, 2017
MP3
01:16
13.05 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
05۔ جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کامل نبی تھے، آپکی حیات مبارکہ، آپ خاتم الأنبياء ہیں 12 ۔ قرآن مجید، ہر زمانے میں قرآن مجید کی تفسیر ظاہر ہوگی 14 ۔ نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم دھاگہ زنجیر اتارنے کے لیے آئے ہیں، واقعہ 16 ۔ دایاں بایاں کا فرق، واقعہ، ووٹ کا مسئلہ، اعتبار فرد کا نہیں بلکہ اصول کا ہوگا 20 ۔ ڈاکٹر اور انجنیئر جب مولوی بنے، پانچے ٹخنوں سے نیچے نہ ہوں، وہ تین آدمی جن پر اللہ تعالٰی کا قہر ہوگا 24 ۔ ایک آدمی جو سسر کو باپ کہتا تھا اور جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا غصہ 27 ۔ رب کی رضا والد کی رضا میں ہے، باپ مقدم ہے ماں سے، انسان کا نصب باپ سے ہوتا ہے اور حیوانات کا نصب ماں سے ہوتا ہے 30 ۔ رضائی ماں باپ اور حقیقی ماں باپ، منہ بولے بیٹا، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ 34 ۔ جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم شارع علیہ السلام تھے، احکام میں تبدیلی کا اختیار تھا، قربانی عید کے بعد ہوتی ہے، حضرت ابو بردہ ابن نیار رضی اللہ عنہ کی قربانی کا واقعہ 38 ۔ جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی نارینہ اولاد، لقمان حکیم اور ذوالقرنین انبیاء نہیں تھے، جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا نصب بی بی فاطمہ رضی اللہ عنہا سے چلا ہے 40 ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اولاد، حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا، سادات سید 43 ۔ ڈاکو اور ایک شخص کا واقعہ 47 ۔ جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم پر جب ایک اعرابی نے حملہ کرنا چاہا 47 ۔ مکہ مکرمہ کے دو یتیم بچوں کا واقعہ جن کی زمین ابوجہل نے قبضہ کی تھی 51 ۔ میلاد اور بدعتی 52 ۔ جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی تعلیم کی گئی دعا اور حضرت برہ ابن عزب رضی اللہ عنہ کا واقعہ، مبتدعی مبتدعین کا رد، سیرت، بارہ وفات 55 ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا ایک یہودی سے کلام، عید اور جشن 59 ۔ قمیص مسلمان ہونا چاہیے 1:02۔ دھاڑی ، موت *** سوال جواب 1:04 ۔ تعویذ اور عملیات 1:06 ۔ بچوں سے پیار کرنا 1:07 ۔ ذکر 1:11 ۔ جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کے ساتھ جبرائیل علیہ السلام واقعہ معراج میں اخیر تک گئے

17173

Related Media

Topics