Menu
بیان جمعۃ المبارک ٠٥ ربیع الاول ١٤٣٩ھ بمطابق ٢٤ نومبر ٢٠١٧ء
Loading...
47 BAYAN E JUMA TUL MUBARAK 24 November 2017 (05 Rabi ul Awwal 1439H)
1054 Views
Nov 24, 2017
MP3
01:00
11.78 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
۔02 جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی تشریف آوری، بارہ کو وفات ہے، آٹھ یا نو کو پیدائش ہوئی، میلاد منانا نہیں اپنے آپ کو بنانا ہے 09 ۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ایک یہودی سے کلام، میلاد 12 ۔ جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم نے کامل اسلام پہنچایا ہے 13 ۔ سنت اور قرآن مجید کی مثال، جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کی ایک نماز اور عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ 17۔ اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ اور ایک آدمی جس نے یاقوت اور قیمتی پتھروں سے قرآن مجید لکھا، اورنگزیب عالمگیر کی تین باتیں اور کچھ واقعات 26 ۔ غزوہ بدر کے مشرکین جو پکڑے گئے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی موافقت میں آیت تفصیلی واقعہ 32 ۔ حضرت شیخ کا اپنا ایکسیڈنٹ کا واقعہ، بری بات آگے نہیں بڑھانا چاہیئے، اپنوں کے ساتھ ہمدردی ختم نہیں ہو سکتی 40 ۔ جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم کا فرمان کہ جو توڑے اس سے جوڑے، جو ظلم کرے اسے معاف کرو اور جو برا کرے اس سے اچھا کرو ***** 41۔ آذان اول کا جواب، تلاوت میں مشغول لوگوں پر آذان کا جواب نہیں 43 ۔ انگوٹھی یا گھڑی بائیں ہاتھ پر پہننا چاہیے 44 ۔ ذقوم سٹرابیری سے بچنا چاہیے 45 ۔ ہنڈی کا کاروبار 46 ۔ وتر کے بعد نفل نہیں 52 ۔ حیات الأنبياء عليهم السلام

17170

Related Media

Topics