Menu
چودہواں دن -دورہ تفسیر القرآن الکریم ۲۸ شعبان المعظم ۱۴۳۸ھ بمطابق۲۵ مئی ۲۰۱۷ء بروز جمعرات
Loading...
14 Dora-E-Tafseer 25 MAY 2017 (28 Shaban 1438 HJ) DAY 14
1163 Views
May 24, 2017
MP3
02:55
40.90 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
مکمل بیان 14 آدم ؑ کی تخلیق، ملک الموت، تفسیر روح المعانی، قرآن خوانی، بنی اسرائیل کو خطابات آیت 40 سے 65 تک تفسیر 25 مئی 17 دورانیہ شروع س 24:52 منٹ تک 14.01 تعارف و مضامین بقرہ، آدم ؑ کی تخلیق اور ملک الموت، ایک دوست کی کھوپڑی کا آپریشن آیت تواریخ و متفرقات تفسیر 40 سے 25 مئی 17 دورانیہ. 24:44 سے 52:18 منٹ تک 14.02 تخلیق آدمؑ، و مسجود ملائکہ، علم غیب پر کلام، شیطان و اسکا وسوسہ، بجلی گھر مولانا واشعار، بی بی حوا کی پیدائش، حرام چیزیں 25 مئی 17 دورانیہ 52:32 سے 1:11:40. (منٹ تک 14.03 بنی اسرائیل کو خطاب، تفسیر روح المعانی و شیخ کا بغداد کا سفر مزار امام ابو حنیفہ و عبدالقادر جیلانی پر حاضری 40و41 کی تفصیل 25 مئی 17 دورانیہ 1:11:40 سے 1:38:02 منٹ تک 14.04 قرآن خوانی جائزہ ہے اور اس پر والدہ کی وفات اور دوسرے واقعات، پانچے مکروہ تحریمی، امام تہاوی و علمائے مصر، رآیتی 42 تفصیل 25 مئی 17 دورانیہ 1:38:02 سے 2:11:22 منت تک 14.05. نماز و انتظام اجتماعی دعا، نعم مفصلہ، فرعون اور اس کی حکومت، آیت 4 3 سے 50 تک تفصیل 25 مئی 17 دورانیہ 2:11:22 سے 2:57:36 14.06 موسیؑ کا چلہ، بنی اسرائیل کو نعیم مفصلہ کا بیان، تجارت و زراعت، مچھلی اور بنگالی آیت 51 سے 65 تک 25 مئی 17

سورۃ البقرۃ آیت 40 تا66

Related Media

Topics