Menu
بارہواں دن -دورہ تفسیر القرآن الکریم ۲۶ شعبان المعظم ۱۴۳۸ھ بمطابق۲۳ مئی ۲۰۱۷ء بروزمنگل
Loading...
12 Dora-E-Tafseer 23 MAY 2017 (26 Shaban 1438 HJ) DAY 12
1170 Views
May 22, 2017
MP3
02:35
35.52 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
مکمل بیان 12 اجمالی تعارف فاتحہ،بقرہ کا تعارف، رد شبہات، تاویلات پر کلام، تقوی منافقین کی مزمت، رد مودودیت بقرہ آیت 16 تک، 23 مئی 17 دورانیہ: شروع سے 19:15 منٹ تک 12.01 فاتحہ پر اجمالی کلام، سورت بقرہ کا تعارف اور رد شبہات و اشکالات 23 مئی 17 دورانیہ 19:16 سے 29:24 تک 12.02 سورت بقرہ کا دعوٰی، وظائف بقرہ، شیاطین اور جنات سے حفاظت 23 مئی 17 دورانیہ 29:30 سے 46:20 تک 12.03 حروف مقطعات، متشابہات و تاویلات پر دلائل و کتابوں کے حوالے عربی سے مکالمہ بخاری معویلہ، اور اھل حق کا موقف، 23 مئی 17 دورانیہ: 46:20 سے 1:05:14 تک 12.04 تقوی متقی کے صفات، نماز انفاق فی سبیل اللہ، وکیل کا معقل تین پانچ، ختم نیوت اور مفتی محمود 23 مئی 17 دورانیہ :1:15:13 سے 1:31:18 تک 12.05 ھدایت یافتہ گان،کامیابی، کفر کی اقسام اور کافروں کی مزمت، مرزا قادیانی زانی و غلط پیر 23 مئی 17 1:31:18 to 2:01:58 12.06 منافقین کی مزمت، لقمان حکیم و دوا، نواز شریف ایران اور سعودی عرب کے احسانات، شعور صحابہ کرام معیار حق 23 مئی 17 2:01:57 to 2:16:34 12.07 قاضی حسین احمد، در مودودیت اور اسکے غلط افکار، صحابہ کرام کی عظمت، مفتی شفیع صاحب نے لکھا ہوا رد 23 مئی 17 2:16:38 to 2:34:38 12.08 منافقین کی مزمت، گھاٹے کی تجارت، علماء اور کسبِ حلال، اورنگزیب عالمگیر اور فتوے لکھنا 23 مئی 17

سورۃ البقرۃ آیت 1 تا 16

Related Media

Topics