Menu
گیارواں دن -دورہ تفسیر القرآن الکریم ۲۵ شعبان المعظم ۱۴۳۸ھ بمطابق۲۲ مئی ۲۰۱۷ء بروز پیر
Loading...
11 Dora-E-Tafseer 22 MAY 2017 (25 Shaban 1438 HJ) DAY 11
1216 Views
May 21, 2017
MP3
02:45
37.57 MB
Hazrat Maulana Zar Wali Khan Shahab (D.B.A)
قرآن کے علوم امام غزالی مولانا شبیر احمد عثمانی و حضرت علی ؓ اور قرآن کریم کے سورتوں پر پانچ طریقوں سے کلام امام ابو یوسف کا درس اور امام ابو حنیفہ کے سوالات و جوابات، پہلوان شاگرد اور استاد سے مقابلہ شیخ صدی کے اشعار اھل بدعت کے غلط افعال، رسول اللہ ﷺ اصحاب کرام ؓ اور آئمہ کرام کے آثار سے، نیا دور و سلام فاتحہ کا موضوع عنوان دعوٰی و تمہید، موسی ؑ کی قبر، حیات عیسی ؑو قادیانی ڈاکٹر، بادشاہ کا بیٹا ایک دن کا عالم موضوع سورت تعبد کم کیف عین، مدد ماتحت اسباب بھینس کے ساتھ ماں کی بات، رسول اللہ ﷺ سے اونٹ و ہرن کی باتیں استعانت مافوق اسباب،عبداللہ شاہ غازی، غیر اللہ سے مدد مانگنا، و کتابیں ایاک نستعین کی تفصیل، تعین مسلک، اھل سنت والجماعت، عظمت صحابہ ؓ عبداللہ ابن مبارک کا قول معاویہ ؓ، اویس نام سورت فاتحہ انعمت علیھم صراط مستقیم، مدارس و مولانا، سورت کا والی، ض پڑھنا اور آمین

سورۃ الفاتحۃ تا سورۃ البقرۃ کا پہلا رکوع تک

Related Media

Topics